خیبر پختونخوا میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے کا کہنا تھا کہ موجودہ دور حکومت میں مزید شجر کاری کر کے اپنے آنے والے نسلوں کو ایک محفوظ ماحول فراہم کریں گے، شجر کاری سے صوبے میں سیاحتی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا،
موجودہ دور حکومت میں مزید شجر کاری کرکے اپنے آنے والے نسلوں کو ایک محفوظ اور صاف ماحول فراہم کریں گے۔رواں سال موسم بہار کی شجر کاری مہم نئے جذبے کے ساتھ شروع کی جارہی ہے۔ محمود خان نے کہا کہ موسمیاتی تغیرات کے باعث شجر کاری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں