وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات

اسلام آباد:کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات ،صوبے کی سیاسی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم عمران خان کو جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں