وفا قی پولیس کاجر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈائون جا ری

اسلام آباد :وفا قی پولیس کاجر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈائون جا ری ،28ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، بھا ری مقدار میں چرس، پتنگیں ، کیمیکل ڈور اوراسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے گئے ، مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید کے احکاما ت کی روشنی میں مختلف کا رروائیوں کے دوران 28جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لا ئی ، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دو ملزمان عارف بٹ اور غلا م حسین کو گرفتار کرکے 110گر ام چرس اور آ ہنی مکہ بر آمد کرلیا ، آ بپا رہ پولیس نے دو ملزمان فرحا ن اور شہزاد کو گرفتار کرکے 22بو تلیں شراب بر آمد کرلی ، بہا رہ کہو پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کرکے 32بور پسٹل بر آمد کرلیا ، بنی گا لہ پولیس نے پتنگ با زی میں ملوث ملزم عدیل مسیح کو گرفتار کرکے 30عدد پتنگیں اور کیمیکل ڈور بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ، کر اچی کمپنی پولیس نے دو ملزمان جمیل اور جمشید کو گرفتار کرکے 02پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، تر نو ل پولیس نے چار ملزمان فیصل، خا ن محمد، افتخا ر اور پر ویز کو گرفتار کرکے04 پسٹل معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ،نو ن پولیس نے ملزم آ فتا ب احمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، شالیمار پولیس نے ملزم اکبر کو گرفتار کر کے 180گر ام چرس برآمد کرلی ، سبزی منڈ ی پولیس نے ملزم عالم زیب خا ن کو گرفتار کرکے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، نیلور پولیس نے دو ملزمان شیراز علی اور محمد دانیال کو گرفتار کرکے دو پسٹل معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم سید کمال کو گرفتار کرکے 137گر ام چرس بر آمد کر لی ، کو را ل پولیس نے ملزم محمد فیصل کو گرفتار کر کے 270گر ام چرس اور اشتہا ری مجرم کو پناہ دینے اور فرار ہو نے میں مدد دینے پر ملزم صدام حسین کو گرفتار کر لیا ، لو ہی بھیر پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم صابر حسین کو گرفتار کر کے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیا ، سہا لہ پولیس نے مامو ن بابر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔، جبکہ مجرمان اشتہاری وعدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 06مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ، ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہپولیس افسران سے کہا کہ ضلع بھر میں سیکور ٹی سخت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، چیکنگ عمل کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں