سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس( کل) ہو گا

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس( کل) جمعرات کو ہو گا ، جس میں مالی سال 2020-21کے پی ایس ڈی پی کے لئے وزارت ریلوے کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا ، جبکہ مالی سال2019-20کے لئے مختص بجٹ اور اس کے استعمال پر بھی بریفنگ دی جائے گی ، کمیٹی اجلاس دن تین بجے ہو گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں