وزیراعظم آزاد کشمیر سےاو آئی سی سیکرٹری جنرل کے نمائندے کی ملاقات

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرر سے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے نمائندے نے ملاقات کی جس میں‌مقبوضہ کشمیرکی صورتحال،ایل او سی پر بھارتی فائرنگ اوردیگر امورپرگفتگو کی گئی-وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ مقبوضہ وادی کےمظلوم کشمیریوں کی نگاہیں امت مسلمہ پر ہیں.او آئی سی کشمیریوں کو حق ارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کرے-او آئی سی مندوب نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں