امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

نیویارک: امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 3.2 فیصد بڑھ کر 1640.77 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 3 فیصد اضافے ساتھ 1642.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں