اسٹاک مارکیٹ 92 پوائنٹس کی کمی پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان رہا تاہم اختتام پر 92 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم ایک گھنٹے بعد ہی کے ایس ای 100 انڈیکس منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کا آغاز 40 ہزار 574 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی انڈیکس میں 123 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 40 ہزار 697 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں