بھمبر میں انسداد پو لیو مہم کا افتتا ح کل ہوگا

بھمبر میں انسداد پو لیو مہم کا افتتا ح مو رخہ 14فروری کو ڈی ایچ او آ فس میں ہو گا۔ڈی سی بھمبر انسداد پو لیو مہم کا افتتا ح کریں گے۔پو لیومہم 17فروری سے 21فرور ی تک جا ری رہے گی جس میں 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیوقطرے پلائے جا ئیں گے۔ انسدداد پو لیو مہم کے لئے سیکورٹی انتظامی معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، محکمہ صحت کے عملے کو ذمہ داریا ں سو نپ دی گئیں ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں